SEO IN URDU|WHAT IS SEO IN URDU
seo کے حوالے سے اجکل انتر نیت پر بھت سی ویب سایت ہیں۔جو seo کے حوالے سے معلومات فراھم کرتی ہیں۔لیکن زیادہ تر معلومات english میں ہو تی ہیں۔اور سمجھنے میں مشکل ہوتی ہے۔
اج ہم seo کے حولے سے اردو میں با ت کریں گے تاکہ زیادہ سے زیا دہ لوگ سمجھ سکیں۔seo کا مطلب ہے search engine optimization۔یہ ایک ایسا کام ہے اگر صحیح طرح کر لیا جا ے تو website ترقی کی منا زل طے کرتی ہے۔اگر خراب ہو جاے تو محنت پر پا نی پھر جا تا ہے۔
seo کے اندر بہت سی چیزیں شامل ہیں۔لیکن میں main important چیزیں بیان کرونگا ۔
دنیا میں زیادہ تر لوگ ان تین search engines کو استعمال کرتے ہین۔
1-google
yahoo
bing
ماہریین سے ہمیں پتا چلتا یے کہ انتر نیت پر لوگ گوگل کو prefer کر تے ہیں۔کیو نکہ گکل اپنی policy change کرتا رہتا ہے۔اس سے گگل کو اپنے حریف کو نیچا کرنے میں اسا نی ہو تی ہے۔seo کی بنیا دی طور پر دو اقسام ہیں۔
on page seo
off page seo
onpage کی وہ کا م ہے جو ہم اپنی سایت پر کرتے ہیں۔جیسے article writing,،headings tags،anchor text،meta tags۔لیکن ان کو بیت دھان سے دیکھنا ہو تا ہے تا کہ کو غلطی نہ ہو ۔
offpage seo میں اپ کو اپنی سایت کی link building کر نی ہو تی ہے۔تا کہ زیادہ سے زیادہ لوگ اپکی ویب سایت کو پسند کریں۔اس میں اپ کو ان چیزوں کا استعما ل انا چا ہیے۔
one way link exchange
article marketing
ad posting
exchange forum links
linking to other sites.
blog commenting
article posting.
یہ سب seo کے اہم ترین points ہیں۔ان سب کا درست استعما ل کر کے اپ اپنی ویب سا یت پر اچھی traffic لا سکتے ہیں۔اس کام کیلے ایک اور چیز کی بھی ظرورت ہے۔اور وہ ہے صبر۔seo
کے رزلٹ تقریبا چا ر مہینے بعد نظر اتے ہیں۔اس وقت تک اپکو صبر سے کام لینا ہو گا۔اور مواد اپنی ویب سایت پر ڈالنا ہو گا اور check کرنا ہو گا تا کہ اپکو پتہ چل سکے کہ کون لوگ اپکی ویب سا یت کو پسند کر رہے ہیں۔اگر اپکو اگر seo کے حوالے سے معلوما ت کرنا چا ہتے ہیں تو ہم سے رابط کریں۔
mobile:03362117337
email:moahammadsultan54@gmail.com

Tags: seo
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Share your views...
0 Respones to "SEO IN URDU|WHAT IS SEO IN URDU"
Post a Comment