HOW TO CREATE A WEBSITE TUTORIAL IN URDU




جیسا کہ اپ لوگوں کو پتا ہے کہ اجکل website بنا نے کا رہجان بڑھا ہے۔لیکن پاکستا ن میں درست معلومات نہ ہونے کی وجہ سے لوگ اپنا پیسا اور وقت دونوں ظا ئیع کر رہے ہیںَ۔اج میں اپ کو درست معلومات فراہم کرون گا تا کہ اپ کسی سے دھکہ نہ کھا ئیں۔

ویب سائیت بنا نے کیلے اپ کو سب سے پہلے ایک دومین اور ہوستنگ کی ظروت ہوگی۔یہ اپ پر ہے کہ اپ کو کتنا space کی ظرورت ہوگی۔اپ اپنی پسند کا ہوستنگ pacakage چن سکتے ہیں۔ایب سائت دو قسم کی ہو تی ہیں۔

۱۔بلا گنگ ویب سائت

۲۔ھتمل ویب سائت

زیا دہ تر وب سائت بلا گنگ کیلے استعما ل ہوتی ہیں۔دوسری قسم کی ویب سا یت کمپنی والے استعمال کرتے ہیں۔جو ہما رے کسی کام کی نہیں۔ہما رے لیے بلاکنگ کی ویب سایت بیتر رہے گی۔کیونکہ ھتمل ویب سایت بنانا اسان ہیں ہے۔بلاکنگ ویب سایت کیلے دو plateform میسر ہیں۔

۱۔ورد پریس

۲ا۔بلاگر

زیا دہ تر ویب سا یت ورد پریس پر بنتی ہے۔کیونکہ ورد پریس seo optimize ہوتا ہے۔اس لیے google بھی ایسے plateform کو سپورت کرتا ہے۔ورد پریس کی دو قسم ہیں۔ایک فری ہے اور دوسرا کیلیے دومین اور ہوستنگ کی ظرورت ہو تی ہے۔اور یہ سب سے اچھی قسم ہے۔اس کیلے اپ ہوستنگ اور دومین godaddy.com یا hosterpk.com سے خرید سکتے ہیں۔یہ سب سے اچھی سر وفراہم کرتی ہیں۔جبکہ دوسری قسم فری ہے۔لیکن فری سایت limited ہے۔اور اس پر اپ پیسہ بھی نہیں کماسکتے۔اس پر adverstisement نہیں ہو سکتی ہے۔

دوسرا بڑا بلاگنگ پلا تفارم ہے بلاگر۔یہ بلکل فری ہے اور unlimited ھوستنگ بھی فراہم کتا ہے۔اس پر اپ اپنی ویب سایت register کرا سکتے ہیں وہ بھی سرف 10 دالرز میں پورے سال کیلے۔لیکن بلاگر پلا تفرم میں اپ کو ھتمل کی ظرورت ہوتی ہے۔اور یہ seo کے حولے سے کو ئی اچھا پلاتفرم نہیں۔

اگر ای کو ویب سایت بنا نی ہے تو اپ بیست ہوستنگ سروس س کا انتخا ب کیجے تا کہ کو ئی کوئی problem نہ ہو۔لیکن مین اپ کو advice دونگا کہ اپ ویب سایت بنا نے سے پہلے اپ
seo لازمی سیکھ لیں۔کیونکہ seo ویب سایت کی کامیا نی میں ریڑھ کی ہڈی ہے۔اس کے نغیر اپ کی ویب سایت ترقی کے منا زل طے نہیں کر سکتی۔اگر seo سیکھنا چھا ہتے ہیں تو اپ ہم سے رابطہ کرہیں۔ہم اپ کو کم ریٹ پر seo کی مکمل training دینگے۔اپ اس ویب سا یت دیے گیے فارم پر sign up کریں۔یا ہم سے اس نہ پر رابطہ کریں۔


03362117337

mohammadsultan54@gmail.com




Share your views...

0 Respones to "HOW TO CREATE A WEBSITE TUTORIAL IN URDU"

Post a Comment

 

Contributors

Our Partners

© 2010 BLOGSPOT TUTORIALS ONLINE| USMAN MOHIUDDIN 123 All Rights Reserved Thesis WordPress Theme Converted into Blogger Template by Hack Tutors.info